اہم ترین خبریںپاکستان

پارہ چنار کو غزہ بنانے والوں کی آرزوئیں خاک میں ملیں گی،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

 شیعت نیوز: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسلام آباد میں حمایت فسلطین ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن اعلان کر رہا ہے کہ پارہ چنار کو غزہ بنا ئیں گے۔

اگر پارہ چنار غزہ بنا تو فر قہ واریت اور دہشت گرد وں کا مقبرہ بنے گا۔

غزہ  تو اسرائیل اور اس کے حامیوں اور انکی منحوس آرزوں کی خاک میں ملنے کی جگہ بنی گی۔

ہم حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پارہ چنار کے راستوں کو کھولا جائے۔

بڑھتی ہوئی بدامنی کو روکا جائے۔ہمار املک ایسی بد امنی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

جتنا بھی ظلم ہوجائے ہم پاکستان کے عوام کو شیعہ سنی فساد کا حصہ نہیں بننے دیں گے

ہمارے احتجاج کا رخ امریکی مظالم کو آشکار کی جانب رہے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button