علامہ جہانزیب جعفری کا پارہ چنار کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

29 اکتوبر, 2023 21:03

 پشاور پریس کلب میں مجلس وحدت مسلمین کے خیبر پختوا کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب حسین جعفری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پارہ چنار میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی مزموم کوشش کی جارہی ہے۔  پارہ چنارکے شیعہ سنی عوام متحد ہیں،

انہوں نے مطالبہ کیا کہ مکمل اور آزادانہ تحقیقات کی جائیں

اور فرقہ واریت میں ملوث عناصر کو بے نقاب کیا جائے

 علامہ جہانزیب حسین جعفری نے کہا قیام امن کیلئے ضروری ہے کہ پارہ چنار کو فوج کے حوالے کیا جائے

6:14 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top