علامہ جواد نقوی کا پاکستانی علماء سے جہادِفلسطین کے فتویٰ کا مطالبہ

26 اکتوبر, 2023 08:28

شیعت نیوز:تحریک بیداری کے سربراہ علامہ جواد نقوی نے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کانفرنس میں مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے تمام علمائے کرام فلسطین جہاد کا فتویٰ دیں ۔

علامہ جواد نقوی کا مزید کہنا تھا کہ اگر جماعت اسلامی اسلام آباد میں امریکی قونصلیٹ کا گھیراو کرے گی تو ہم بھی تیار ہیں۔

جماعت اسلامی نے اتوار کو غزہ مارچ کا اعلان کیا ہے جس میں لاکھوں افراد شریک ہوں گے۔

7:38 صبح مارچ 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔