اہم ترین خبریںلبنان

حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی حسن نصر اللہ سے اہم ملاقات

 شیعیت نیوز؛ سید حسن نصر اللہ نے فلسطین کی اسلامی تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد نخالی سے ملاقات کی۔

عالمی مبصرین نے اس ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی جب اسرائیل نے غزہ میں داخل ہونے کی دھمکی دی

اور جنگ19ویں روز میں داخل ہوچکی ہے۔

لبنان میں دونوں رہنماوں کی ملاقات سے امکان ہے اب کچھ نیا ہونے والا ہے

صہینونی افواج حسن نصر اللہ کی خاموشی پر بھی پریشان ہیں

دوسری جانب حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے ممکنہ جنگ کیلئے ہمارا ہاتھ ٹریگر پر ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button