آرمی چیف کی فلسطینی سفیر سے ملاقات/غزہ میں فلسطینیوں کی جانوں کے ضیاع پر تعزیت
شیعیت نیوز: پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے فلسطین کے سفیر کی ملاقات ہوئی۔
آرمی چیف نےغزہ میں فلسطینیوں کی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کی۔







