آئی ایس او کے مرکزی صدر کا مجلس وحدت کے سیکرٹریٹ کا دورہ/علامہ تصور حسین سے ملاقات

24 اکتوبر, 2023 09:06

 شیعیت نیوز:  امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔

مرکزی صدر یوتھ ونگ ایم ڈبلیو ایم علامہ تصور حسین سے خصوصی ملاقات میں باہمی امور پہ تبادلہ خیا ل کیا گیا

اس موقع پریوتھ ونگ کے عہدیداران سجاد نقوی، نثار نقوی، یاورعلی،،سید وسیم الحسن اور عارف علیجانی بھی موجود تھے۔

9:45 صبح مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔