امریکہ کا اسرائیل کو غزہ پر حملہ نہ کرنے ایک بارپھرمشورہ
شیعیت نیوز:امریکہ نے ایک بار پھر اسرائیلی فوج کو غزہ پرزمینی پر حملہ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے جب تک حماس نے 220 افراد کو گرفتار کیا ہوا ہے رہائی کیلئے جب تک مزاکرات نہیں ہوتے تب تک اسرائیل غزہ پر حملہ سے گریز کرے۔
اس سے قبل امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکی صدر نے اسرائیل کو خبردار کیا تھا کہ غزہ پر قبضہ اسرائیل کی بڑی غلطی ہوگی۔







