اہم ترین خبریںلبنان
اسرائیل سفاکیت پر اتر آیا ، جنوبی لبنان پر فاسفورس بموں سے حملہ

شیعیت نیوز: اسرائیل سفاکیت پر اتر آیا ، جنوبی لبنان پر فاسفورس بموں سے حملہ کردیا
اسرائیلی جارحیت میں شدت آگئی
۔ جنوبی لبنان پر عالمی طور پر ممنوع فاسفورس بموں کا استعمال کیا جارہا ہے۔
اسرائیل کے جنگی جرائم میں اضافہ ہوگیا
غزہ ہسپتال میں بچوں سمیت سینکڑوں بچوں کو قتل کرنے کے بعد جنوبی لبنان میں فاسفورس بموں سے حملی جنگی جرائم میں ایک اور اضافہ ہے ۔
اسرائیل ایسے جرائم سے اسرائیلی عوام پہ ظاہر کرنا چاہتا ہے کہ وہ خوف زدہ نہیں ہے