علامہ اقتدار نقوی کا جنوبی پنجاب میں فلسطین امدادی کیمپ لگانے کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام ملتان میں حمایت فلسطن ریلی نکالی گئی۔
جنوبی پنجاب کے صدر علامہ اقتدار حسین نقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مظلوم فسلطینیوں کی حمایت ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے،
ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں امدادی کیمپس لگائے جائیں گے۔







