کشمیریوں اور فلسطینیوں کا درد مشترکہ ہے،مظفر آباد میں فلسطین امدادی کیمپ قائم

21 اکتوبر, 2023 10:10

 شیعت نیوز: مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر کے زیر اہتمام مظفر آباد میں امدادی کیمپ برائے مظلومین فلسطین قائم کردیا گیا

کیمپ میں تیسرے روز بھی سول سوسائٹی اور سیاسی عمائدین کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔

مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر کے رہنما علامہ اسرار نقوی،مو لانا فیضان سبزواری، ذیشان سبزواری، ابرار بخاری اور حسن سبزواری کا کہنا تھا

کہ اہلِ کشمیر اور اہلِ فسلطین کا درد مشترکہ ہے وہ دن دور نہیں جب زمین پر مظلومین کی حکومت ہوگی

7:02 صبح مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔