کراچی میں دفاع فلسطین خواتین مارچ کا استقبالیہ کیمپ 

20 اکتوبر, 2023 11:51

 شیعت نیوز؛ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے مزار قائد اعظم محمد علی جناح (نمائش چورنگی) پر دفاع فلسطین خواتین مارچ کا استقبالیہ کیمپ  قائم کردیا گیا

دفاع فلسطین خواتین مارچ ہفتہ 21 اکتوبر کو سہ پہر تین بجے نمائش چورنگی سے شروع ہو کر سی بریز تک جائے گا۔

دفاع فلسطین خواتین مارچ میں تمام ماؤں بہنوں سے گذارش ہے کہ اپنے ساتھ بچوں کو بھی لے کر شریک ہوں۔

دفاع فلسطین خواتین مارچ بچوں اور خواتین کے لئے ہے۔

7:47 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top