اہم ترین خبریںمشرق وسطی

امریکہ اور اسرائیل میں فلسطینی کےحامیوں کی تحریک زور پکڑ گئی

 شیعت نیوز: فلسطینیوں پر اسرائیل مطالم کے پہاڑ ڈھارہا ہے۔شیطان بزرگ امریکہ اسرائیل کے ہرجرم اور ہر جھوٹ کی تائید کر رہا ہے۔

امریکی صدر نے اسرائیل کا دورہ بھی کیا ہے اور ہر تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے مگر امریکی شہریوں نے اور کانگریس ارکان نے امریکی صدر کے اقدام کی مخالفت کی ہے۔

کانگریس کی عمار پر حملہ کرکے فلسطینی کے حامیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اہل فلسطین کی نسل کشی بند کرو۔

اسرائیل میں بھی یہودیوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ معصوم بچوں پر ظلم بند کرو ایک ہزار بچوں کے قاتل اسرائیل کو ظلم سے باز رہنا چاہییے۔

امریکی کانگریس کی رکن راشدہ طلیب نے بائیڈن انتظامیہ پر فلسطینیوں کے خلاف ”نسل کشی“ کے لیے فنڈز فراہم کرنے کا الزام لگایا ہے

اور غزہ میں اسپتال پر بمباری کی ذمہ داری اسرائیلی فوج پر ڈالی ہے۔

صدر بائیڈن میں ابھی آپ کو بتا رہی ہوں، اس معاملے میں پورا امریکہ آپ کے ساتھ نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button