اہم ترین خبریںمشرق وسطی

عُزر گناہ بدتر از گُناہ،غزہ کے قصابوں نے حملہ کا ذمہ دار تیسرے فریق کو قرار دے دیا

غزہ ہسپتال میں امریکی صدر کی اسرائیل کی آمد سے پہلے حملہ نے کئی سوال جنم دئیے ہیں۔
امریکی صدر نے اسرائیل  پہنچتے ہی کہا یہ حملہ تو اسرائیل کر ہی نہیں سکتا۔
یہ ضرور اسرائیل کے کسی دشمن نے کیا ہوگا۔
 اسرائیلی حکومت نے بھی یہ موقف اختیار کیا ہے کہ  ہسپتالوں پر حملہ کرنا جنگی جرم سمجھتے ہیں ہم ایسا کر ہی نہیں سکتے
دوسری طرف برطانوی عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی نے عوام کو کنفیوز کرنا شروع کردیا
جنگ کے دوران میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کیا جارہا ہے ۔
حالیہ جنگ میں مریکہ اور اسرائیل تاریخ کے بدترین قصاب ثابت ہوئے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button