امریکی صدر اسرائیل پہنچ گئے،پاکستانی صحافی کی احتجاجی ٹویٹ

18 اکتوبر, 2023 10:02

امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے اہم دورے پر تل ابیب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اسرائیلی وزیر نیتن یاہو سمیت نئی بننے والی ’ جنگی کابینہ ‘ کے اراکین سے ملاقات کریں گے۔

 

امریکی صدر کے دورہ کے موقع پر پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ کیا امریکی صدر کو معلوم ہے کہ غزہ میں سینکڑوں فلسطینیوں کو قتل کیا گیا ہے۔

جوبائیڈن  نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے بھی ملاقات کرنی تھی لیکن انہوں نے غزہ ہسپتال واقعہ کے بعد امریکی صدر سے ملاقات سے انکار کر دیا تھا۔

9:37 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top