ترکی کی فلسطینیوں سے بددیانتی! امدادی بحری جہاز اسرائیل روانہ کر دیا

17 اکتوبر, 2023 17:40

شیعت نیوز: مسلم ملک ترکی کی فلسطینیوں سے بد دیانتی ۔امدادی بحری جہاز اسرائیل روانہ کردیا۔

اسرائیلی ٹی وی چینل کان کے مطابق  امدادی سامان لیکر جہاز اسرائیل روانہ ہوچکا ہے۔

45سو ٹن  سامان میں سبزیاں اور پھل شامل ہیں ۔

صحافی محمد ویفا کا کہنا ہے ایک طرف فلسطینی بچے بھوک اور پیاس سے بلک رہے ہیں

مگر ترکی نے اسرائیلی تجارتی تعلقات ترک نہیں کئے۔

اسرائیلی میں جنگ کے باعث سبزیوں اور پھلوں کا قحط ہے ترکی یہ کمی پورا کر رہا ہے

حماس حملوں میں اسرائیلی میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی  اور اسرائیلی بنیادی چیزوں سے محروم ہوا ہے  بدقسمتی سے مسلم ملک ترکی فلسطین کو امداد بھیجنے کی بجائے اسرائیل کی مدد کر رہا ہے.

ترکی کی یہ امداد فلسطینی شہداء سے غداری اور فسلطین کاز کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔

10:05 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top