چلو چلو امریکی قونصلیٹ چلو! ایم ڈیبلیو ایم کراچی کا دفاع فلسطین ریلی کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن نے کربلائے غزہ میں اسرائیلی یزیدیدت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اتوار کو عظیم الشان ریلی کا انعقاد ہوگا،
ریلی نمائش چورنگی سے شروع ہوکر امریکی قونصلیٹ پر اختتام پزید ہوگی۔
ریلی کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا۔کراچی اور مضافات سے ہزاروں افراد شرکت کریں گے۔







