حمایت فلسطین میں نکلنا جہاد کے برابر ہے ،علامہ راجہ ناصرعباس جعفری
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کل جمعہ کو بر ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حمایت فلسطین میں نکلنا جہاد کے برابر ہے۔
پاکستان کے شیعہ سنی عوام اسرائیلی یزیدیت کے خلاف نکلیں۔
یہ عالمی استکباری قوتوں اور امریکی اتحاد کو للکارنے کا وقت ہے،
ہر باشعور شخص کو اپنی توان کے مطابق عالم کُفر کے خلاف اپنی شرعی ذمہ داری کو نبھانا چاہیے







