بوکھلاہٹ میں مبتلا اسرائیلی انٹیلیجنس اداروں نے ناکامی کا اعتراف کرلیا

12 اکتوبر, 2023 10:07

 شیعت نیوز: حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیلی اداروں نے اعتراف کیا تھا کہ ہمیں نہیں معلوم  یہ سب کیسے ہوا۔

عوام اور اداروں کی شدید تنقید کے بعد اسرائیلی انٹیلی جنس نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں حملہ سے پہلے کچھ اشارے ملے تھے مگر اندازہ نہیں تھا کہ اس نوعیت کا حملہ ہوگا۔

اپنی ناکامی کو چھپانے کیلئے اسرائیلی اداروں کا اعتراف  شکست اور پسپائی کا اعتراف ہے ۔

اسرائیلیوں کے پاس اب اعتراف کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ۔

اسرائیل سمجھتا تھا کہ وہ ناقابل شکست نہیں طاقت  کے نشے میں چور اسرائیل کو ہولوکاسٹ یاد دلادیا۔

آیت اللہ خامنہ ای نے درست فرمایا ظلم بڑھتا ہے تو پھر طوفان آتا ہے ۔

حماس نے ثابت کیا کہ اسرائیل کا وجود مکڑی سے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔

5:58 شام اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔