ایران اسرائیل کو زمین بوس کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے: صہیونی جرنیل کا اعتراف

11 اکتوبر, 2023 08:30

 شیعیت نیوز: اسرائیلی صیہونی جنرل بریک نے اپنے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ ایران اسرائیل کو زمین بوس کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔

جنرل بریک نے کہاحزب اللہ کے پاس 10 ہزار زبردست کمانڈو قوت ہے۔

زمین سے زمین پر مار کرنے والے اور ٹینک شکن میزائل ہیں شامی حکومت نے بھی اپنی فوج کی تعمیر نو کا کام شروع کر دیا ہے
ہم بیک وقت پانچ میدانوں میں لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔

11:38 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top