علامہ حسن رضا ہمدانی ایم ڈیبلیو ایم کے معاون خصوصی خطباء و ذاکرین مقرر

10 اکتوبر, 2023 08:28

شیعت نیوز:مرکزی صدر عزاداری ونگ ملک اقرار حسین علوی نے سنٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب میں خصوصی کوآرڈینیٹر برائے خطبا و ذاکرین کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔

پنجاب کے معروف عالم دین علامہ سید حسن رضا ہمدانی کوعزاداری ونگ میں سپیشل کوآرڈینیٹر برائے امور خطباء و ذاکرین مقرر کردیا گیاہے۔

مرکزی قیادت نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

3:33 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top