ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی خوشنودی میں تاخیر کا شکار

10 اکتوبر, 2023 08:24

شیعت نیوز: ایران پاکستان گیس پائپ لائن پروجیکٹ پر متعلقہ حکام نے از سر نوتعمیر کے حوالے سے سے دوبارہ کردیا ہے۔

اس پرپروجیکٹ پر پہلے ہی بہت تاخیر ہوچکی ہے ایران کی جانب سے 18ارب ڈالرز جرمانہ سے بچنے کیلئے لائحہ عمل وضح کیا جارہا ہے۔

پاکستان اپنی حدود میں اس پائپ لائن پر کام کرنے میں تاحال ناکام رہا ہے جس کی وجہ امریکہ کی ناراضی مول لینا نہیں۔

1:55 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top