اسلامی ممالک شتر مرغ کی طرح ریت میں منہ نہ چھپائیں،علامہ احمد اقبال رضوی
مجلس وحدت مسلمین کے وائس چئیرمین علامہ احمد اقبال رضوی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جارحیت کے بعد امریکہ اوریورپی ممالک کے اسرائیل مظالم کا ساتھ دینے موقف اختیار کیا ہے۔
افسوس ناک امر ہے کہ اسرائیل کو قبول کرنے والے اسلامی ممالک شتر مرغ کی طرح ریت میں اپنا منہ چھپاکر بیٹھے ہیں۔
عالم کفر متحد ہوچکا ہے مسلم ممالک کو بھی عالم کفر کے خلاف متحد ہونا ہوگا فلسطینی عوام کو عالم اسلام کی حمایت کی ضرورت ہے۔







