پاکستان

بوکھلاہٹ کا شکار اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،ناصر عباس شیرازی

شیعت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری ناصر عباس شیرازی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ حکومت کو فلسطینی عوام کی امنگوں کے مطابق موقف اپنانا ہوگا۔

پاکستان کے حکمرانوں کو فلسطینی عوام کے زخموں پہ مرہم رکھتے ہوئے مکمل حمایت کا اعلان کرنا چاہئے تھا۔

دو ریاستی حل کا موقف پاکستان کی نظریاتی اساس کے خلاف ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور جارحیت سے اپنا رعب جمانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔

فلسطینی عوام کی مزاحمت کے سامنے ڈھیر ہوجائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button