آئی ایس او اور ایم ڈیبلیو ایم کا حمایت فلسطین جشن/مٹھائیاں تقسیم

09 اکتوبر, 2023 09:46

 شیعت نیوز: لاہور،کراچی ملتان میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مجلس وحدت مسلمین نے حمایت فلسطین جشن منایا۔

اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ فلسطینی مجاہدین نے عالم اسلام کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

شرکاء نے امریکہ و اسرائیل کیخلاف اور فلسطین کے غیور مجاہدین کے حق میں نعرے بازی کی جبکہ اس موقع پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔

اس موقع پر اسرائیل کے پرچم کو بھی نذرآتش کیا گیا۔ احتجاج کے آخر میں فلسطینیوں کی کامیابی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
۔۔۔۔

2:02 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top