اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

تیسرے دن بھی اسرائیل پر حملہ, ایک ہزار اسرائیل ہلاک , حماس نے مغربی میڈیا کو حیرت میں ڈال دیا

 شیعیت نیوز: اسرائیل پرحماس حملے نے مغربی میڈیا کو حیرت میں ڈال دیا۔

تجزیہ نگار اور مبصرین اسے اسرائیل کے لیے بدترین دن قرار دے رہے،کوئی اسے اسرائیل کا نائن الیون اور کوئی انٹیلی جنس کی ناکامی قرار دے رہا ہے

صہیونیوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے بعد ایک ہزار کی حد سے تجاوز کرچکی ہے نتن یاہو نے کابینہ سے مشورہ کئے بغیر یک طرفہ طور پر غزہ کے ساتھ جنگ کے حوالے سے فیصلہ کیا ہے۔

ہفتے کے روز فلسطینی مقاومتی تنظیموں نے اسرائیل کے خلاف ”طوفان الاقصی” آپریشن کا آغاز کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button