اسرائیلی کی نابودی میں چنددن باقی ہیں، ناصر عباس شیرازی

09 اکتوبر, 2023 09:30

شیعت نیوز:  مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری ناصر عباس شیرازی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل پر حملہ کے بعد امریکا سمیت پورا یورپ حیران و پریشان ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں جنگ جاری ہے ایک ہزارسے زیادہ اسرائیلی مارے جاچکے ہیں۔

یورپ اورامریکہ نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔انصار اللہ حشد الشعبی اور حزب اللہ نے فلسطینیوں کی حمایت کی ہے

مسلم ممالک فلسطینیوں نے کی حمایت پر تقسیم ہیں مگر کسی نے اس طوفان الاقصیٰ کی مخالفت نہیں کی۔ فضائی بحری اور زمینی برتری ظاہر کرتے ہوئے اسرائیل کا غرور خاک میں ملا دیا ہے۔

اسرائیل پر یہ تاریخ کا سب سے بڑا وار ہے، اگر اسرائیل نے مزید کوئی غلطی کی تو اس کے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں۔

9:54 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top