اہم ترین خبریںمشرق وسطی

اسرائیل کی نابودی نزدیک ہے،بڑے پیمانی پر تباہی

 شیعت نیوز:اسرائیل کی نابودی  انتہائی  نزدیک ہے
تاریخ میں اسرائیل کو اب تک کا سب سے بڑا نقصان ہوا ہے
علی الصبح صرف دو گھنٹے میں فلسطینی مجاہدین کی جانب سے 5000 راکٹوں کی اسرائیل پر بارش کے ذیعے حملے کا آغاز ہوا
ابھی تک 80 اسرائیل ہلا ک ہوچکے ہیں
100 کے قریب اسرائیلی فوجیوں اور صہیونیوں کو مقاومت کے جوانوں نے قیدی گرفتار کرلیا ہے
اسرائیل کا دوسرا بڑا بجلی گھر جل رہا ہے
دسیوں فوجی چوکیاں تباہ کی جاچکی ہیں
غزہ سے منسلک اسرائیلی باڑ اکھاڑ دی گئی ہے
اسرائیل میں ہزاروں گاڑیاں تباہ ہوچکی ہیں
سینکڑوں عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں
جمہوری اسلامی ایران نے فلسطینی مجاہدین کو اسرائیل پر اس کامیاب حملے کی مبارک باد پیش کی ہے
حزب اللہ لبنان نے فلسطینی مجاہدین کو اسرائیل پر اس کامیاب حملے کی مبارک باد پیش کی ہے اور ہر طرح سے ساتھ کھڑے ہونے اور مزید بڑے حملے میں ساتھ دینے کا عہد کیا ہے
اسرائیل کو ہونے والے نقصانات اس سے بہت زیادہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button