اہم ترین خبریںمشرق وسطی

فلسطینیوں کا اسرائیل پہ تاریخی حملہ، سعودیہ کی صیہونی سے تعلقات کی کوششیں بے سود

شیعت نیوز:فلسطینی جہادی تنظیموں نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل پہ غصب ناک حملہ کیا ہے۔

فلسطینیوں کے اسرائیل پہ تاریخی حملہ کے بعد سعودی عرب سمیت عرب ممالک کی صیہونیوں سے تعلقات کی تمام کوششیں بے سود ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔

آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا تھا اسرائیل ختم ہونے والا ہے ۔اسرائیل ایک ہارا ہوا گھوڑا ہوا ہے جس پہ جوا لگانا بے سود ثابت ہوگا

آیت اللہ خامنہ ای کا فرمان درست ثابت ہوا ۔اسرائیل تباہی کے دہانی پر پہنچ گیا ہے

وہ وقت دور نہیں جب غاصب ریاست  اپنا وجود کھودے گی اور فتح فلسطینیوں کو نصیب ہوگی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button