بس اب بہت ہوگیا،جہاد اسلامی کا اسرائیل کے خلاف اعلان جنگ

07 اکتوبر, 2023 08:30

شیعت نیوز: فلسطینی جہادی تنظیمی اسلامی جہاد نے اسرائیل کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔

طوفان الاقصیٰ نامی آپریشن میں اب تک متعدد اسرائیلی ہلاک اور قیدی بنالئے گئے ہیں۔20

منٹ میں پانچ ہزار راکٹ فائر کئے۔فلسطینی عوام نے جہادی تنظیمی کی مکمل حمایت کی ہے اور غزہ کے علاقوں میں عوام گھروں سے باہر نکل آئے۔

فلسطین میں جشن کا سماں ہے۔

عالم اسلام کے رہنماوں نے فلسطینی مزاحمت اور مقاومت پہ خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب اسرائیل نیست و نابود ہوجائے گا۔

7:06 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔