اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

فضل الرحمٰن عرف ملاڈیزل کےایک اور بوڑھے ساتھی کی جوان لڑکے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

دیوبند مکتب فکر سےتعلق رکھنے والے خصوصا جمعیت علمائےاسلام (ف) اور کالعدم سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے مولوی ، قاری حضرات کی ایسی شرمناک ویڈیوز آئے دن سوشل میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں

شیعیت نیوز: فضل الرحمٰن عرف ملاڈیزل کےایک اور بوڑھے ساتھی کی جوان لڑکے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، دادوکے ایک مدرسے میں ریکارڈ کی گئی شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

تفصیلات کےمطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) سے تعلق رکھنے والے ایک اور عمر رسیدہ مولوی کی جنسی زیادتی کی انتہائی شرمناک اور واہیات ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے، جس میں ایک سفید ریش آدمی کو ایک سیاہ ریش نوجوان کے ساتھ انتہائی بےہودہ حالت میں دیکھا جاسکتا ۔

یہ بھی پڑھیں: متنازعہ ڈرامہ فرقہ عشق، مرکزی کردار ملک سے فرار، ساتھی لابنگ میں مصروف، ایف آئی آر کی تیاری

افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دیوبند مکتب فکر سےتعلق رکھنے والے خصوصا جمعیت علمائےاسلام (ف) اور کالعدم سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے مولوی ، قاری حضرات کی ایسی شرمناک ویڈیوز آئے دن سوشل میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں جس سے اسلام کا نام بدنام ہوتا ہے لیکن ان شرمناک حرکات کے خلاف نا کبھی ملافضل الرحمٰن نےآواز بلند کی نا ہی کبھی احمد لدھیانوی نے ایسا لگتا ہے کہ وہ بھی ایسے ہی شوق رکھتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button