گستاخ قرآن کے خلاف سویڈن حکومت کی صرف مذمت قبول نہیں،علامہ احمد اقبال رضوی

02 اکتوبر, 2023 09:07

مجلس وحدت مسلمین کے وائس چئیرمین علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ مغرب میں آئے روز اسلاموفوبیا کے دلخراش واقعات کے خلاف عالم اسلام کو متحد ہونا ہوگا۔

سزا دئیے بغیر سویڈن حکومت کی مذمت قابل قبول نہیں، مجرم کو قانون کے مطابق عبرت ناک سزا دی جائے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان سویڈن حکومت سے سخت سفارتی احتجاج ریکارڈکرواتے ہوئے سفیر کو ملک بدر کیا جائے۔

7:31 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top