پاکستان میں قاتلِ امام حسینؑ عمرابن سعد کے رشتےدار منظر عام پر آگئے

27 ستمبر, 2023 15:51

شیعیت نیوز: پاکستان میں قاتلِ امام حسینؑ عمرابن سعد کے رشتے دار منظر عام پر آگئے۔ صوبہ پنجاب کے علاقے تھانہ صدر وزیر آباد میں کربلا میں یزیدی فوج کے کمانڈر ان چیف عمر ابن سعد کی توہین پرتوہین مذہب و توہین صحابہ کا مقدمہ درج -اسکے بعد بھی کسی کو شک ہے کہ پاکستان میں امام حسینؑ کے قاتلوں کا حامی کون ہے ؟

تفصیلات کے مطابق میدان کربلا میں یزیدی فوج کے کمانڈر اور نواسہ رسول ؐ امام حسینؑ کے قاتلوں میں شامل عمر ابن سعد لعنتی کےخلاف گفتگو کرنےکے جرم میں شیعہ نوجوان گلفام حیدر ولد حیدر حسین کے خلاف وزیر آباد کےتھانہ صدر میں تکفیری وناصبی شرپسند عناصر کی ایماء پر متعصب پولیس حکام کی جانب سے ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:قم المقدس میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خطاب: متنازعہ بِل کی واپسی ملت جعفریہ کے اتحاد سے ممکن ہوئی

افسوس ہے وزیر آباد کے اہل تشیع اور حسینی اہل سنت پر جو امام حسینؑ کی اس صریح گستاخی پر خاموش تماشائی ہیں – ان بدبخت پولیس اہلکاروں کو بھی شرم نہ آئی کہ یزید پلید کے دست راست عمر ابن سعد جیسے ملعون کو رضی اللہ تعالی تک لکھ دیا اور کوئی ان سے پوچھنے والا نہیں کس قانون کے تحت یہ مقدمہ درج کیا ہے ؟اس مقدمے کے اندراج کرنیوالوں کو فوری طور پر نوکری سے برخاست کیا جائے۔

11:24 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top