دنیا

نیدر لینڈ میں اسلام دشمنوں کی جارحانہ حرکت،مسلم سفارت خانوں کے سامنے توہین قرآن

 شیعت نیوز:نیدر لینڈ میں اسلام دشمنوں کی جارحانہ حرکت مسلم ممالک کے سفارت خانوں کے سامنے توہین قرآن کردی۔

پاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کی

 یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ اس طرح کے نفرت انگیز اور اسلاموفوبیا کے اقدامات کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

نیدرلینڈز کے شہر ہیگ میں پاکستان سمیت اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے سفارت خانوں کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی نے عالم اسلام کے جزبات کو مجروح کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button