خرم نواز گنڈا پو سے ایم ڈیبلیو ایم وفد کی ملاقات،کانفرنس میں مدعو کیا

25 ستمبر, 2023 18:38

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام و مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر انتظامسالانہ عشق پیغمبر اعظمﷺ مرکز وحدت مسلمین کانفرنس اتوار کو  اسلام آباد میں ہوگی۔

کانفرنس کی دعوتی مہم جاری ہے۔مرکزی  جنرل سیکرٹری ناصر عباس شیرازی اور مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی  اور مولانا ظہیر کربلائی نے منہاج القرآن سیکریٹریٹ میں خرم نواز گنڈا پور کو بھی وحدت کانفرنس کادعوتنامہ پیش کیا۔

اس موقع پر قومی و سیاسی صورتحال پہ بھی تبالہ خیال کیا گیا

11:42 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top