ننھے شہید عمار فاروق کے ورثاء سے مجلس وحدت مسلمین کے وفد کا اظہار تعزیت

25 ستمبر, 2023 18:19

شیعت نیوز:گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن میاں عماد فارق کا کمسن بیٹا عمار فاروق انتقال کرگیا تھا۔
مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے ننھے شہید عمار فاروق کے چچا  میاں شہزاد فاروق سے انکی رہاش گاہ پہ ملاقات کی
اور گہرے رنج اوردکھ کا اظہار کیا۔
وفد میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری ناصر عباس شیرازی اور مولانا ظہیر کربلائی شامل

تھے۔

7:59 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top