مقبوضہ فلسطین

سعودی حکومت نے اسرائیل کو منظو ر کرنے کاعندیہ دے دیا،فلسطینی تنظیموں کا اظہار تشویش

شیعت نیوز : وہی ہوا جس کا ڈر تھا مسلم دنیا کے عظیم ملک سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے کہاہے ہر گزرتے دن کے ساتھ اسرائیل سے گہرے تعلقات بن رہے

اگر اسرائیل نے فلسطین کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرلیا تو ہم بھی اسرائیلی حکومت سے تعلقات کو مزید مضبوط کرلیں گے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے امریکی صدر جوئیبائیڈن نے ملاقات میں کہا ہے اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات کیلئے امریکہ مکمل تعاون کرے گا۔

عرب مسلم ممالک میں پہلے ہی کئی ممالک نے صیہونی ریاست اسرائیل کو منظو رکرلیا ہے۔

امت مسلمہ کے ممکنہ ردعمل کے خوف میں مبتلا سعودی ولی عہد نے آخر طویل خاموشی توڑ دی اور اسرائیل کو جلد قبول کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button