مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام عشقِ پیغمبر اعظم کانفرنس یکم اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگی

20 ستمبر, 2023 09:41

شیعت نیوز: اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔

اجلاس میں طے پایا کہ ملی یکجہتی کونسل کے تعاون سے سالانہ عشق پیغمبر اعظم کانفرنس مرکز وحدت مسلمین کانفرنس یکم اکتوبرکو اسلام آباد میں ہوگی

جس میں شیعہ سنی علمائے کرام خطاب کریں گے۔

کانفرنس میں راولپنڈی اسلام آباد کے گرد و نواح سے ہزاروں افراد شریک ہوں گے

8:11 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top