پنجاب میں ریاستی اداروں کی شیعہ دشمن پالیسیوں کے خلاف سابق وفاقی وزیر ندیم افضل چن بھی برس پڑے

28 جولائی, 2023 03:59

شیعیت نیوز: پنجاب میںریاستی اداروں کی شیعہ دشمن پالیسیوں کے خلاف سابق وفاقی وزیر ندیم افضل چن بھی برس پڑے ۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو اپنی ٹوئیٹ کے ذریعہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: قرآن کی توہین کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے، حسین امیر عبداللہیان

ندیم افضل چن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے کئی سالوں سے پنجاب میں ناں کوئی نیا امام بارگاہ بن سکتا ہے ناں ہی کوئی نئی مجلس کرواسکتا ہے، خواں کوئی سنی مکتب فکر کا ہی کیوں نا کروانا چاہے اور اپنے گھر یا امام بارگاہ میں بھی؟ اور اب تو مجلس یا جلوس کا ٹائم تبدیل یا تاخیر سے ختم کریں تو آپ پر ایف آئی آر بھی ہو گی۔

11:07 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top