حکومت سویڈن کا سفارتخانہ فوری بند کر کے سفیر کو ملک بدر کرے ،آغا علی رضوی

01 جولائی, 2023 16:07

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صدر سید علی رضوی نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن مجید کی بیحرمتی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 26ویں یومِ تاسیس کو تجدیدِ عہد کے دن کے طور پر منائیں،علامہ ساجد نقوی

ایک بیان میں صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ حکومت فوری طور پر سویڈن کا سفارتخانہ بند کر کے سفیر کو ملک بدر کرے اور سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کر کے بھرپور احتجاج کرے۔

4:45 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top