اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

جیکب آباد، 6 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگ کا سرغنہ ہلاک

جسکی بازیابی کیلئے کارروائی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو بھی جانبحق کر دیا گیا تھا۔ جس میں بلوچستان پولیس کا افسر بھی شامل تھا۔

شیعیت نیوز: چھ پولیس اہلکاروں کے قتل اور اغواء برائے تاوان میں مطلوب مٹھو شاہ گینگ کے سرغنہ کریم بخش جکھرانی کو بلوچستان پولیس نے مقابلے میں ہلاک کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ گینگ نے جیکب آباد میں ایک وڈیرے کے بیٹے کو اغواء کرکے رکھا تھا، جسکی بازیابی کیلئے کارروائی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو بھی جانبحق کر دیا گیا تھا۔ جس میں بلوچستان پولیس کا افسر بھی شامل تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جو شخص بھی ظالم کے خلاف استقامت کا مظاہرہ کرتا ہے ،خدا اس کی نصرت ضرور کرتا ہے،علامہ مبشرحسن

بلوچستان اور سندھ پولیس مذکورہ ڈاکوؤں کے خلاف کارروائیاں کر رہی تھیں، جبکہ گینگ کے دیگر ممبرز کی گرفتاری کیلئے بھی کارروائیاں جاری ہیں۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button