ہنگو، دہشتگردوں کا گیس پلانٹ پر حملہ، 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 شہید

23 مئی, 2023 15:29

شیعیت نیوز: ہنگو میں دہشتگردوں نے نجی گیس کمپنی کے پلانٹ پر حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق ہنگو کی تحصیل ٹل کے علاقے منجی خیل میں دہشتگردوں نے نجی گیس کمپنی کے پلانٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے ایف سی اہلکاروں سمیت نجی کمپنی کے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: ہم ملک میں آئین وقانون کی بالادستی اور عملداری کے اپنی اصولی جدوجہد جاری رکھیں گے،علامہ راجہ ناصرعباس

پولیس کا بتانا ہے کہ حملے میں ایف سی کے 4 اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

7:40 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top