آئین کا احترام لازم ہے، تمام طبقات اور ادارے آئین کے مطابق انسانی حقوق کا خیال رکھیں، علامہ شبیر میثمی

20 مئی, 2023 15:08

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے سوشل میڈیا پر جاری ااپنے بیان میں کہا ہے کہ آئین کا احترام لازم ہے، تمام طبقات اور ادارے آئین کے مطابق انسانی حقوق کا خیال رکھیں اور آئین کی بالادستی کے لیے بھرپور اقدامات بھی کریں۔

4:05 صبح اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔