ہرسال 25 شوال کو یوم معلم منایا جائے اور معلم کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے۔علامہ سید احمد حسین الحسینی

18 مئی, 2023 12:38

شیعیت نیوز: حضرت امام جعفر صادق عليہ السلام کی شہادت اور یاد شہداء ملت جعفریہ کی مناسبت سے دفتر مجلس علماء اہلبیت پاراچنار میں مجلس عزاء منعقد ہوئی۔جس سے مجلس علماء اہلبیت کے نومنتخب صدر علامہ سید احمد حسین الحسینی نے خطاب کیا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہرسال 25 شوال کو یوم معلم منایا جائے اور معلم کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے۔ علامہ سید محمد حسین طاہری نے مصائب پیش کئے۔

2:54 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top