اہم ترین خبریںپاکستان

ملک دشمن کالعدم تنظیموں کے 11تکفیری وہابی دہشت گردگرفتار

ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے جن کے خلاف بہاول پور، لاہور، گوجرانوالا، راولپنڈی اور ساہیوال میں 10مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

شیعیت نیوز: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) پنجاب نے بہاول پور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے ملک دشمن کالعدم تنظیموں کے 11تکفیری وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے جن کے خلاف بہاول پور، لاہور، گوجرانوالا، راولپنڈی اور ساہیوال میں 10مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاراچنار، اہلسنت مشران کی مرکزی امام بارگاہ آمد، سانحہ تری منگل پرشیعہ قوم سے تعزیت

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے 1390 گرام دھماکہ خیز مواد، 3 ہینڈ گرنیڈ، آئی ای ڈی سمیت ممنوعہ کتابیں، موبائل فون اور نقدی بر آمد کر لی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button