امام جمعہ پاراچنار علامہ فدا مظاہری کی سپریم لیڈر تحریک حسینی پاراچنار علامہ سید عابد حسین الحسینی سے ملاقات
شیعیت نیوز: مرکزی جامع مسجد پاراچنار کے پیش امام علامہ فدا حسین مظاہری نے مدرسہ خامنہ ای پاراچنار کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سپریم لیڈر تحریک حسینی پاراچنار علامہ سید عابد حسین الحسینی سے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: نا اہل حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی،بھوک،افلاس کے بعد دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے،علامہ راجہ ناصرعباس
انہوں نے بزرگ عالم دین کو عید سعید کی مبارک دی اور اہم قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر انجمن حسینیہ کے اراکین اور صدر تحریک حسینی علامہ سید تجمل حسین و اراکین بھی موجود تھے۔







