ڈی آئی خان،چھاپہ مار کارروائی میں کالعدم لشکر جھنگوی کا دہشت گرد ہلاک اسلحہ برآمد

05 اپریل, 2023 21:14

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ درابن میں ملک دشمن کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے ٹھکانے پر چھاپے کے دوران پولیس کی فائرنگ سے تنظیم کا رکن ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق پولیس پارٹی پر کالعدم تنظیم کے رکن نے فائرنگ کی، جس پر جوابی کارروائی میں تنظیم کا رکن مارا گیا، دیگر اراکین فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی وزیرستان، فورسز کے آپریشن میں8 دہشتگرد واصل جہنم، ایک فوجی جوان شہید

ہلاک رکن کی شناخت عنصر سکنہ درابن کے نام سے ہوئی، مرنے والے سے دو کلاشنکوف اور تنظیمی جھنڈا برآمد کیا گیا۔

3:43 صبح مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔