سربراہ ایس یوسی علامہ ساجد علی نقوی کی مسجد اقصیٰ میں صیہونی دہشتگردی کی مذمت

05 اپریل, 2023 21:05

شیعیت نیوز:  شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی قابض فوج کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان مبارک کے بابرکت مہینے میں بھی اسرائیل اور انڈین انتہاء پسند ظلم روا رکھے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عدلیہ کے خلاف چلائی گئی باقاعدہ توہین آمیز مہم کی ذمہ دار پی ڈی ایم کی قیادت ہے،علامہ راجہ ناصرعباس

اپنے ایک مذمتی بیان میں علامہ سید ساجد علی نقوی نے نقوی کہا کہ او آئی سی سمیت اسلامی دنیا کو ہوش کے ناخن لینا ہونگے، انہوں نئ بھارت کی مختلف ریاستوں میں ہندو انتہاء پسندوں کی نمازیوں پر حملوں کی بھی شدید مذمت کی۔

9:10 شام مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔