اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

معروف تجزیہ کار اور پاک فوج کے سابق جنرل امجد شعیب کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے امجد شعیب کو کیس سے ڈسچارج کر دیا ہے۔

شیعیت نیوز: معروف تجزیہ کار اور پاک فوج کے سابق جنرل امجد شعیب کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی۔ اسلام آباد کی عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو کیس سے ڈسچارج کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سکیورٹی فورسز کا 13 آپریشنز میں 40 ملک دشمن تکفیری دہشت گردوں کو واصل جہنم کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو 27 فروری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا ان پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے امجد شعیب کو کیس سے ڈسچارج کر دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button