اہم ترین خبریںپاکستان

عوام اورکارکنان شہدائے سیہون کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں، علامہ شبیر حسن میثمی

 ان خیالات کا اظہارشیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے جاری ایک بیان میں کیا

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 26 فروری کو سیہون شریف کے شہداء کی برسی بعنوان استحکام پاکستان کنونشن میں عوام کارکنان بھرپور انداز میں شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ پاکستان میں مکتب اہلبیت کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف ایک توانا پیغام پہنچایا جائے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button