سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کی کارروائی، اہم دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

03 جنوری, 2023 13:11

شیعیت نیوز: کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے دہشت گرد تنظیم حافظ گل بہادر گروپ کا اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی کے مطابق دہشت گرد عبد الکبیر ولد محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا، دہشت گرد کے قبضے سے خودکش جیکٹ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: حسن جواد اصغری اکثریت رائےاصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب

محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن اور انٹیلیجنس ایجنسی کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار دہشت گرد کا تعلق ضلع چارسدہ سے ہے،خیبر پختون خوا کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔

8:52 صبح اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔